🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 529
لا جمعة ولا تشريق الا فى مصر جامع
”جمعہ اور تشریق صرف شہر کی جامع مسجد میں ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 529]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن ملقن رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں کیونکہ اس میں انقطاع ہے، اور اس کی سند ضعیف ہے۔ [البدر المنير 591/4]
امام احمد رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [كما فى التلخيص 134/2]
حفظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مجھے کہیں نہیں ملی۔ [الدراية 214/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الضعيفة 917]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 529 in Urdu