الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 557
المتم للصلاة فى السفر كالقصر فى الحضر
”سفر میں پوری نماز پڑھنے والا حضر میں قصر کرنے کی مانند ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 557]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 443/1]
شیخ البانی رحمہ الله اور ابواسحاق حوینی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3099] ، [ما يتناقله العوام مما هو منسوب لخير الانام ص: 6]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 557 in Urdu