🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 571
من ولي يتيما فليتجر له ولا يتركه تاكله الصدقة
”جو شخص کسی یتیم کا والی بنے وہ اس کے مال سے تجارت کرے اور اسے ایسے ہی نہ چھوڑے کہ اسے زکوٰۃ ختم کر دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 571]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[إرواء الغليل788] ، اس کی سند میں مثنی بن صباح راوی ضعیف ہے۔ [ميزان الاعتدال 19/6]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 353/2]
امام نووی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس روایت کو امام ترمذی رحمہ الله اور دیگر اہلِ علم نے ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة الأحكام 3844]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 571 in Urdu