الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 581
ليس فى العسل زكاة
”شہد میں زکوٰۃ نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 581]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[بيهقي فى السنن الكبریٰ 128/4] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی سند میں حسین بن زید راوی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [تخليص الحبير 381/2]
[بيهقي فى السنن الكبریٰ 128/4] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی سند میں حسین بن زید راوی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [تخليص الحبير 381/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 581 in Urdu