🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 591
افضل الصدقة ان يتعلم المرء المسلم علما ثم يعلمه اخاه المسلم
”افضل صدقہ یہ ہے کہ مسلمان آدمی علم سیکھے پھر اسے اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 591]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابن ماجة 47] ، [إرواء الغليل 29/6] ، [التعليق الرغيب 57/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 591 in Urdu