🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 604
لا يسال بوجه الله الا الجنة
”اللہ کی ذات کے واسطے سے صرف جنت کا ہی سوال کیا جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 604]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[هداية الرواة 305/2، 1886] ، اس روایت کی سند میں سلیمان بن قرم بن معاذ راوی ضعیف ہے۔ [ميزان الاعتدال 219/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 604 in Urdu