🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ نے اپنے آپ کو خود ہی غسل دیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 714
أن فاطمة رضى الله عنها غسلت نفسها قبل موتها ولبست كفنها فاكتفى على رضى الله عنه بذالك
”حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے وفات سے پہلے اپنے آپ کو خود ہی غسل دیا اور کفن پہنا۔ علی رضی اللہ عنہ نے پھر اسی پر اکتفاء کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 714]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 270]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 714 in Urdu