مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عمدہ و قیمتی کفن دینا
حدیث نمبر: 717
لا تغالوا فى الكفن فإنه يسلب سريعا
”بہت قیمتی کفن نہ دیا کرو کیونکہ یہ تو بہت جلد بوسیدہ ہو جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 717]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں انقطاع ہے۔ [تلخيص 256/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 689]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں انقطاع ہے۔ [تلخيص 256/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 689]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 717 in Urdu