مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جنازہ لے جانے کی رفتار
حدیث نمبر: 720
أنه رأى جنازة يسرعون بها فقال لتكن عليكم السكينة
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنازہ دیکھا، لوگ اسے جلدی جلدی لے جا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم پر اطمینان و سکون ہونا چاہیئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 720]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3896]
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 1/ 481]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 19695]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 720 in Urdu