مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مردے سنتے ہیں
حدیث نمبر: 758
ويسمعون؟ قال ويسمعون ولكن لا يستطيعون أن يجيبوا
”(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابورزین کے دریافت کرنے پر اسے اہل قبور کے قریت سے گزرتے وقت پڑھنے کے لیے یہ دعا سکھائی «السلام عليكم يا اهل القبور» اے اہل قبور! تم پر سلام ہو، تو اس نے کہا: اے اللہ کے رسول!) کیا وہ سنتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ سنتے ہیں لیکن جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 758]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[السلسلة الضعيفة 1147]
[السلسلة الضعيفة 1147]
الحكم على الحديث:
منكر
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 758 in Urdu