🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کھانے کے وقت وضو کا فائدہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 890
الوضوء قبل الطعام حسنة و بعد الطعام حسنتان
”کھانے سے پہلے وضو ایک نیکی جبکہ کھانے کے بعد وضو دو نیکیوں کا باعث ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 890]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 6159] ، [الضعيفة 4763]
مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 336/2] ، [كنز العمال 242/15]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 890 in Urdu