🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

دال مسور کی عظمت و فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 925
عليكم بالعدس فإنه مبارك مقدس
”دال مسور ضرور استعمال کرو کیونکہ یہ برکت والی اور پاکیزہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 925]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله، امام صغانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 188] ، [اللآلي المصنوعة 179/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 294/2] ، [الموضوعات للصغاني ص: 67] ، [تذكرة الموضوعات ص: 147]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 925 in Urdu