🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بینگن میں شفاء
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 928
كلوا الباذنجان واكثروا منه فإنه أول شجرة رأيتها فى جنة المأوى
”بینگن کثرت سے کھاؤ، بلاشبہ یہ وہ پہلا درخت ہے جسے میں نے جنت الماوی میں دیکھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 928]
تخریج الحدیث: { «موضوع و باطل» }:
[الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث ص: 72] ، [المقاصد الحسنة ص: 231] ، [تذكرة الموضوعات ص: 148] ، [تنزيه الشريعة 292/2]

الحكم على الحديث:
موضوع و باطل


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 928 in Urdu