🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سیہہ خبیث جانور
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 943
القنفذ... هو خبيثة من الخبائث
”سیہہ . . . خبیث جانوروں میں سے ایک خبیث جانور ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 943]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس كی سند كو ضعيف كہا ہے۔ [بلوغ المرام 277/1]
شيخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل 2492]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 943 in Urdu