🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

پچھنے لگوانے کی مخصوص تاریخیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 992
من أراد الحجامة فليتحر سبعة عشر أو تسعة عشر أو احدى وعشرين
”جو پچھنے لگوانا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ (چاند کی) سترہ، انیس یا اکیس تاریخ کو پچھنے لگوائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 992]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں زید عمی راوی ضعیف ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 4107]
حافظ بوصیری رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں نہاس راوی ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 63/4]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 992 in Urdu