مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مومن کے تھوک میں شفاء
حدیث نمبر: 998
ريق المؤمن شفاء
”مومن کا تھوک بھی شفاء ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 998]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام ہروی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کى کوئی اصل نہیں۔ [المصنوع ص: 106]
امام عجلونی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث نہیں البتہ اس کا معنی صحیح ہے۔ [كشف الخفاء 436/1]
مزید دیکھئے: [أسنى المطالب ص: 153] ، [المقاصد الحسنة ص: 373] ، [النخبة البهية ص: 8]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 998 in Urdu