مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو جائے یا اس کو نیزہ لگ جائے، اس کی فضیلت۔
سیدنا جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جہاد میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی (زخمی ہو کر) خون آلود ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو تو ایک انگلی ہے جو خون آلود ہو گئی اور اللہ کی راہ میں ہی ہے یہ مصیبت جو تو نے اٹھائی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1212]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1212 in Urdu