مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غازیوں کے استقبال کے لیے جانا (مسنون ہے)۔
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لڑکوں کے ساتھ مل کر ثنیتہ الوداع تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے جایا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1315]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1315 in Urdu