مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مجھ کو (خواب میں) دیکھا (تو تحقیق) اس نے مجھ کو ہی دیکھا کیونکہ شیطان میرے مشابہ نہیں ہو سکتا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2180]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2180 in Urdu