مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس نے دنیا میں شراب پی، وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا مگر یہ کہ توبہ کر لے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دنیا میں شراب پئے، وہ آخرت میں نہ پئے گا مگر جب وہ توبہ کر لے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1266]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1266 in Urdu