مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
انگور اور کھجور کی نبیذ بنانے کی ممانعت۔
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور اور انگور کو یا پکی اور کچی کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1270]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1270 in Urdu