مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ایسا کبھی نہیں ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ سوال کیا گیا ہو کہ آپ نے فرمایا ہو کہ نہیں۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی چیز مانگی گئی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کہہ دیا ہو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1586]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1586 in Urdu