🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا عامر بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی زندہ شخص کے لئے جو چلتا پھرتا ہو، یہ نہیں سنا کہ وہ جنت میں ہے مگر عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے لئے۔ (یہ ان کی اپنی معلومات ہیں ورنہ بہت سے صحابہ کرام کو جنت کی خوشخبری ملی ہے مثلاً عشرہ مشبرہ وغیرہ)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1698]
 
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1698 in Urdu