مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کے فرمان ((ولا تجھر بصلاتک....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الاسراء، سورۃ بنی اسرائیل)۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ((ولا تجھر بصلاتک....)) کے متعلق کہتی ہیں کہ یہ دعا کے بارے نازل ہوئی (یعنی دعا نہ بہت زور سے مانگو اور نہ بہت آہستہ آواز میں)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2147]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 2147 in Urdu