🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ کے فرمان ((فارتقب یوم تتی ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الدخان)۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ پانچ نشانیاں تو گزر چکیں ہیں اور وہ دخان، لزام، روم، بطشہ اور قمر (یعنی شق القمر) ہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2164]


Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 2164 in Urdu