مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے دن کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان دنوں میں سے بہتر دن، جن میں سورج نکلتا ہے، جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن جنت میں داخل کئے گئے اور اسی دن وہاں سے نکالے گئے۔ اور قیامت بھی اسی جمعہ کے دن قائم ہو گئی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 400]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 400 in Urdu