مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا۔
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو رمضان کے روزے رکھے اور اس کے ساتھ شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ سارا سال روزہ رکھنے کی مثل ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 618]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 618 in Urdu