مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
آخری عشرہ میں (عبادت و ریاضت میں) محنت و کوشش۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے، (عبادت میں) نہایت کوشش کرتے اور کمر، ہمت باندھ لیتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 634]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 634 in Urdu