الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
(جہاد کے متعلق احادیث)
حدیث نمبر: 1100
وعن عوف بن مالك رضي الله عنه: أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قضى بالسلب للقاتل. رواه أبو داود وأصله عند مسلم.
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ ” ساز و سامان (غازی) قاتل کیلئے ہے۔ “ اس کو ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور اس کی اصل مسلم میں ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1100]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الجهاد، باب في الإمام يمنع القاتل السلب إن رأي....، حديث:2719، ومسلم، الجهاد، حديث:1753.»