🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. (أحاديث في العتق)
(آزادی کے متعلق احادیث)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1223
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏لا يجزي ولد والده إلا أن يجده مملوكا فيشتريه فيعتقه» ‏‏‏‏ رواه مسلم.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی بیٹا باپ کے لیے کافی نہیں۔ الایہ کہ باپ غلام ہو تو وہ اسے خرید کر آزاد کر دے۔ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 1223]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، العتق، باب فضل عتق الوالد، حديث:1510.»

الحكم على الحديث: صحيح


Bulughul Maram Hadith 1223 in Urdu