🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب سجود السهو وغيره
سجود سہو وغیرہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 272
وعنه: أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم سجد بالنجم. رواه البخاري
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ «النجم» میں سجدہ تلاوت کیا۔ (بخاری) [بلوغ المرام/حدیث: 272]
«وَعَنْهُ» اور انہی سے – «أَنَّ» کہ – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «سَجَدَ» نے سجدہ کیا – «بِالنَّجْمِ» سورۃ النجم میں۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔
اور انہی (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما) سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۃ النجم میں سجدہ کیا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 272]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، سجود القرآن، باب سجود المسلمين مع المشركين، حديث:1071.»

الحكم على الحديث:
صحيح


بلوغ المرام کی حدیث نمبر 272 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 272
تخریج:
«أخرجه البخاري، سجود القرآن، باب سجود المسلمين مع المشركين، حديث:1071.»
تشریح:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز میں سورۂ نجم کا سجدہ مشروع ہے۔
جو مفصل سورتوں میں سجدۂ تلاوت کے قائل نہیں‘ انھیں غور کرنا چاہیے۔
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 272]

Bulughul Maram Hadith 272 in Urdu