🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب اللباس
لباس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 422
وعن علي رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نهى عن لبس القسي والمعصفر. رواه مسلم.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قس (شہر کا نام) کے ساختہ کپڑے اور زرد رنگ کے کپڑے پہننے سے منع فرمایا۔ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 422]
«وَعَنْ» اور سے – «عَلِيٍّ» علی – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ» کہ – «رَسُولَ اللَّهِ» اللہ کے رسول – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «نَهَى» نے منع فرمایا – «عَنْ لُبْسِ» پہننے سے – «الْقَسِّيِّ» قسی (ریشم ملے کپڑے) – «وَالْمُعَصْفَرِ» اور عصفر (کسم) میں رنگے ہوئے (کپڑے) کے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «مُسْلِمٌ» مسلم نے۔
اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قسی (ریشم آمیز کپڑا) اور عصفر (زرد کسم) میں رنگا ہوا کپڑا پہننے سے منع فرمایا۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 422]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، اللباس، باب النهيي عن لبس الرجل الثوب المعصفر، حديث:2078.»

الحكم على الحديث:
صحيح


Bulughul Maram Hadith 422 in Urdu