🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب صوم التطوع وما نهي عن صومه
نفلی روزے اور جن دنوں میں روزہ رکھنا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 559
وعن نبيشة الهذلي رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏أيام أكل وشرب وذكر الله عز وجل» .‏‏‏‏ رواه مسلم.
سیدنا نبیشہ الھذلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (ایام تشریق) تشریق کے دن کھانے، پینے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کے دن ہیں۔ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 559]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الصيام، باب تحريم صوم أيام التشريق....، حديث:1141.»

الحكم على الحديث: صحيح


Bulughul Maram Hadith 559 in Urdu