🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کفو (مثل، نظیر اور ہمسری) اور اختیار کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 855
عن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏العرب بعضهم أكفاء بعض،‏‏‏‏ والموالي بعضهم أكفاء بعض،‏‏‏‏ إلا حائكا أو حجاما» .‏‏‏‏ رواه الحاكم،‏‏‏‏ وفي إسناده راو لم يسم،‏‏‏‏ واستنكره أبو حاتم،‏‏‏‏ وله شاهد عند البزار عن معاذ بن جبل بسند منقطع.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عرب ایک دوسرے کے لئے کفو ہیں اور موالی بھی ایک دوسرے کے لئے کفو ہیں۔ بجز جولاہے اور حجام کے۔ اس روایت کو حاکم نے روایت کیا ہے۔ اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس کا نام نہیں لیا گیا اور ابوحاتم نے اسے منکر قرار دیا ہے اور اس کا شاہد بزار میں سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے مگر اس کی سند بھی منقطع ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 855]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم: لم أجده في المستدرك، والبيهقي:7 /134، 135، وانظر علل الحديث لا بن أبي حاتم:1 /412، وقال أبو حاتم: "هذا كذب لا أصل له" وللحديث طرق شديدة الضعف لا يصلح للاِستشهاد، وحديث معاذ أخرجه البزار، كشف الأستار:2 /160، 161، خالد بن معدان لم يسمع من معاذ، وسليمان بن أبي الجون مجهول الحال.»

Bulughul Maram Hadith 855 in Urdu