🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب الرضاع
دودھ پلانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 971
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال:" لا رضاع إلا في الحولين" رواه الدارقطني وابن عدي مرفوعا وموقوفا ورجحا الموقوف.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ کوئی رضاعت معتبر نہیں سوائے اس رضاعت کے جو دو سال کے دوران میں ہو۔ اسے دارقطنی اور ابن عدی نے مرفوع اور موقوف روایت کیا ہے مگر ترجیح دونوں نے موقوف کو دی ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 971]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 971]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني: 4 /173 / 174، وابن عدي في اكامل:7 /2562، والبيهقي: 7 /462.* سفيان بن عيينة عنعن.»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Bulughul Maram Hadith 971 in Urdu