🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بیع سلم اور بیع سلف کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 461
اَخَبَرَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اِبْرَاهِیْمَ الْاَسَدَیُّ۔ وَهُوَ ابْنُ عُلَیَّةَ۔ عَنْ عَبْدِاللّٰهِ بْنِ اَبِیْ نُجَیْحٍ، عَنْ عَبْدِاللّٰهِ بْنِ کَثِیْرٍ، عَنْ اَبِی الْمِنْهَالِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَدِمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یَعْنِی الْمَدِیْنَةَ، وَالنَّاسُ یَسْلِفُوْنَ فِی الثِّمَارِ، الصَّاعُ وَالصَّاعَیْنِ اَوِ الثَّـلَاثَةِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اَسْلَمَ فِی تَمْرٍ، فَبِکَیْلٍ مَّعْلُوْمٍ اِلٰی اَجَلٍ مَّعْلُوْمٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو وہاں کے لوگ سال، دو سال یا تین سال کے لیے پھلوں کی پیشگی رقم دے کر بیع کیا کرتے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کھجوروں کی بیع سلف کرے تو وہ معین ناپ اور معین وقت تک کے لیے کرے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البيوع /حدیث: 461]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب لابيوع، باب السلم، فى وزن معلوم، رقم: 2240 . مسلم، كتاب المساقاة، باب السلم، رقم: 1604 . سنن ابوداود، رقم: 3463 . سنن ترمذي، رقم: 1311 . سنن نسائي، رقم: 4616 . سنن ابن ماجه، رقم: 2280 . مسند احمد: 222/1 .»
 
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 461 in Urdu