مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
شراکت دار شفعہ کا حق رکھتا ہے
حدیث نمبر: 466
اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا شُعْبَةُ، نَا عَبْدِالْعَزِیْزِ بْنِ رَفِیْعٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ اَبِیْ مُلَیْکَةَ یَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَلشُّفْعَةُ فِی الْعَبْدِ، وَفِیْ کُلِّ شَیْئٍ.
ابن ابی ملیکہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شفعہ غلام میں اور ہر چیز میں ہوتا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البيوع /حدیث: 466]
تخریج الحدیث: «السابق»
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 466 in Urdu