🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. باب المرأة تجنب ثم تحيض:
عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1002
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ غَشِيَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ، فَقَالَ: "تَغْتَسِلُ أَحَبُّ إِلَيَّ".
امام ابراہیم رحمہ اللہ سے اس مرد کے بارے میں مروی ہے جو اپنی بیوی سے جماع کرے، پھر اسے حیض آ جائے، فرمایا: میرے نزدیک اچھا یہ ہے کہ غسل کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أثر صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1006] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: اثر رقم (1003)۔

Sunan Darmi Hadith 1002 in Urdu