سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. باب مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ في دُبُرِهَا:
جو آدمی اپنی بیوی کے دبر میں جماع کرے اس (کے جرم) کا بیان
حدیث نمبر: 1173
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ "يَكْرَهُ إِتْيَانَ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا، وَيَعِيبُهُ عَيْبًا شَدِيدًا".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما عورت کی دبر میں جماع کو بہت کریہہ کہتے اور شدید عیب سمجھتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1173]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1178] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تفسير طبري393/2] و [بيهقي 199/7] ۔ اس کی سند میں ابوالنعمان کا نام محمد بن الفضل اور وہیب: ابن خالد ہیں۔
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تفسير طبري393/2] و [بيهقي 199/7] ۔ اس کی سند میں ابوالنعمان کا نام محمد بن الفضل اور وہیب: ابن خالد ہیں۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 1173 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي