سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. باب كراهية رفع البصر إلى السماء فى الصلاة:
نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 1337
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيلٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، أَنْبأَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ رَفَعُوا أَبْصَارَهُمْ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ: "لَتَنْتَهُنَّ أَوْ لَا تَرْجِعُ إِلَيْكُمْ أَبْصَارُكُمْ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے، لوگوں کو نماز میں آسمان کی طرف نظریں اٹھائے دیکھا تو فرمایا: ”تم اس سے باز آ جاؤ ورنہ تمہاری آنکھوں سے بنائی جاتی رہے گی۔“ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1337]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1339] »
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 428] ، [أبوداؤد 912] ، [نسائي 1183] ، [ابن ماجه 1045]
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 428] ، [أبوداؤد 912] ، [نسائي 1183] ، [ابن ماجه 1045]
الرواة الحديث:
تميم بن طرفة الطائي ← جابر بن سمرة العامري