سنن دارمي: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام دارمی رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
سنن دارمي کل احادیث 3535
:حدیث نمبر
سنن دارمي
من كتاب الصللاة
نماز کے مسائل
79. باب التَّجَافِي في السُّجُودِ:
79. سجدے میں بازو پہلو سے جدا رکھنے کا بیان
اس باب میں 3 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1368
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
(حديث مرفوع)
اخبرنا
يحيى بن حسان
، حدثنا
سفيان بن عيينة
،
وإسماعيل بن زكريا
، عن
عبيد الله بن عبد الله بن الاصم
، عن عمه
يزيد بن الاصم
، عن
ميمونة
، قالت:"كان رسول الله صلى الله عليه وسلم
إذا سجد، جافى حتى لو شاءت بهمة تمر تحته لمرت"
.
(حديث مرفوع)
أَخْبَرَنَا
يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ
، حَدَّثَنَا
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ
،
وَإِسْمَاعِيل بْنُ زَكَرِيَّا
، عَنْ
عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَصَمِّ
، عَنْ عَمِّهِ
يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ
، عَنْ
مَيْمُونَةَ
، قَالَتْ:"كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
إِذَا سَجَدَ، جَافَى حَتَّى لَوْ شَاءَتْ بَهْمَةٌ تَمُرُّ تَحْتَهُ لَمَرَّتْ"
.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
جب سجدہ کرتے تو بازو پہلو سے دور رکھتے تھے، اتنا دور کہ بکری کا بچہ چاہے تو
(باتھوں کے)
نیچے سے گزرجائے۔
(یعنی باتھوں کو اتنا کشادہ رکھتے کہ ان کے تلے سے بکری کا بچہ نکل سکتا)
۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1370]»
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 496]، [أبوداؤد 898]، [نسائي 1108]، [ابن ماجه 880]، [أبويعلی 7097]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني:
إسناده صحيح
1365
1366
1367
1368
1369
1370
1371