الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
211. باب القراءة فى الوتر:
وتر کی قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 1628
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:"كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِثَلَاثٍ: يَقْرَأُ فِي الْأُولَى بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى، وَفِي الثَّانِيَةِ بِقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وَفِي الثَّالِثَةِ بِقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر پڑھتے، پہلی رکعت میں «سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» دوسری رکعت میں «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ» اور تیسری رکعت میں «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» پڑھتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1628]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1630] »
اس حدیث کی تخریج (1625)، میں گذر چکی ہے۔
اس حدیث کی تخریج (1625)، میں گذر چکی ہے۔
وضاحت: (تشریح حدیث 1627)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر میں مذکورہ بالا سورتیں: الاعلیٰ، الکافرون، الاخلاص پڑھتے تھے، جو سنّت ہے، کبھی کبھار دوسری سورتیں بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر میں مذکورہ بالا سورتیں: الاعلیٰ، الکافرون، الاخلاص پڑھتے تھے، جو سنّت ہے، کبھی کبھار دوسری سورتیں بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔
الرواة الحديث:
سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن العباس القرشي