سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
65. باب سنة البدنة إذا عطبت:
قربانی کا جانور جب مرنے لگے تو کیا کیا جائے؟
حدیث نمبر: 1947
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَاجِيَةَ الْأَسْلَمِيِّ صَاحِبِ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَيْفَ أَصْنَعُ بِمَا عَطِبَ مِنْ الْهَدْيِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "كُلُّ بَدَنَةٍ عَطِبَتْ فَانْحَرْهَا، ثُمَّ أَلْقِ نَعْلَهَا فِي دَمِهَا، ثُمَّ خَلِّ بَيْنَهَا وَبَيْنَ النَّاسِ فَلْيَأْكُلُوهَا".
سیدنا ناجیہ اسلمی (خزاعی) رضی اللہ عنہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہدی لے جا رہے تھے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جو ہدی (قربانی کا اونٹ) مرنے لگ جائے تو کیا کروں؟ فرمایا: ”جو اونٹ بھی تھک کر مرنے لگ جائے اس کو ذبح کر دینا اور اس کی جوتی (جو نشانی کے طور پر گلے میں ڈال دی جاتی تھی) اس کے خون میں ڈبو دینا اور لوگوں کے لئے اسے چھوڑ دینا تاکہ وہ اسے کھا لیں۔“ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1947]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1951] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1762] ، [ترمذي 910] ، [ابن ماجه 3106] ، [ابن حبان 4023] ، [الموارد 976] ، [الحميدي 904]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1762] ، [ترمذي 910] ، [ابن ماجه 3106] ، [ابن حبان 4023] ، [الموارد 976] ، [الحميدي 904]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ناجية بن الأعجم | صحابي | |
👤←👥عروة بن الزبير الأسدي، أبو عبد الله عروة بن الزبير الأسدي ← ناجية بن الأعجم | ثقة فقيه مشهور | |
👤←👥هشام بن عروة الأسدي، أبو المنذر، أبو عبد الله، أبو بكر هشام بن عروة الأسدي ← عروة بن الزبير الأسدي | ثقة إمام في الحديث | |
👤←👥شعيب بن إسحاق القرشي، أبو محمد شعيب بن إسحاق القرشي ← هشام بن عروة الأسدي | ثقة | |
👤←👥عبد الوهاب بن سعيد المفتي، أبو محمد عبد الوهاب بن سعيد المفتي ← شعيب بن إسحاق القرشي | صدوق حسن الحديث |
عروة بن الزبير الأسدي ← ناجية بن الأعجم