سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
90. باب فى جزاء الضبع:
کسی محرم نے لکڑ بھگا شکار کر لیا تو اس کا کفارہ کیا ہے؟
حدیث نمبر: 1980
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الضَّبُعِ، فَقَالَ: "هُوَ صَيْدٌ وَفِيهِ كَبْشٌ إِذَا أَصَابَهُ الْمُحْرِمُ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لکڑ بھگے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ صید ہے، یعنی شکار کیا جا سکتا ہے۔ اور اگر محرم اسے شکار کرے تو مینڈھا کفارہ میں دینا ہو گا۔“ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1980]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1984] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 3801] ، [ترمذي 851] ، [نسائي 2836] ، [ابن ماجه 3085، 3236] ، [أبويعلی 2127] ، [الموارد 979]
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 3801] ، [ترمذي 851] ، [نسائي 2836] ، [ابن ماجه 3085، 3236] ، [أبويعلی 2127] ، [الموارد 979]
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن عبد الله القس ← جابر بن عبد الله الأنصاري