🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب فى كراهية أخذ الرأي:
رائے اور قیاس پر عمل کرنے سے ناپسندیدگی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 209
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَلا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ سورة الأنعام آية 153، قَالَ: "الْبِدَعَ وَالشُّبُهَاتِ".
(مفسر قرآن) مجاہد رحمہ اللہ نے « ﴿وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ﴾ » کی تفسیر میں کہا: یعنی بدعات و شبہات کے پیچھے نہ پڑو۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 209]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 209] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [السنة للمروزي 19، 20] ، [الإبانة 134] ، [الحلية 293/3] ، [الدر المنثور 56/3]