سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. باب فى التمر:
کھجور کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2098
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا يَجُوعُ أَهْلُ بَيْتٍ عِنْدَهُمْ التَّمْرُ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسے گھر والے بھوکے نہیں رہ سکتے جن کے گھر میں کھجور موجود ہو۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاطعمة/حدیث: 2098]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2105] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 2046] ، [أبوداؤد 3830] ، [ترمذي 1815] ، [ابن ماجه 3327]
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 2046] ، [أبوداؤد 3830] ، [ترمذي 1815] ، [ابن ماجه 3327]
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 2098 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق