🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب في الْمُحَقَّرَاتِ:
چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2761
أَخْبَرَنَا مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ هُوَ: ابْنُ مُسْلِمِ بْنِ بَانَكَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"يَا عَائِشُ، إِيَّاكِ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ، فَإِنَّ لَهَا مِنَ اللَّهِ طَالِبًا".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! اپنے آپ کو چھوٹے سے چھوٹے گناہ سے بچانا، الله تعالیٰ کا ان کے بارے میں مطالبہ ہوگا۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2761]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 2768] »
اس روایت کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن حبان 5568] ، [موارد الظمآن 2497] ، [الزهد للامام أحمد، ص: 14]
وضاحت: (تشریح حدیث 2760)
اس حدیث میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ذریعہ پوری امّت کے لئے تعلیم ہے کہ صغیرہ کبیرہ ہر قسم کے گناہوں سے انسان کو بچنا چاہیے۔
قیامت کے دن انسان جب اپنے نامۂ اعمال میں ہر چھوٹی بڑی، اچھائی برائی کا اندراج دیکھے گا تو پکار اٹھے گا: «﴿مَالِ هَذَا الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً إِلَّا أَحْصَاهَا وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا وَلَا يَظْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا﴾ [الكهف: 49] » ”ہائے یہ کیسا نوشتہ (کتاب) ہے جس نے کوئی چھوٹی بڑی چیز چھوڑی ہی نہیں ہے بلکہ اس کو ریکارڈ کر لیا ہے، اور وہ اپنا کیا ہوا موجود پائیں گے، اور آپ کا رب کسی پر ظلم و ستم نہ کرے گا۔
“

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده جيد


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديقأم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥عوف بن الحارث بن الطفيل الأزدي
Newعوف بن الحارث بن الطفيل الأزدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
مقبول
👤←👥عامر بن عبد الله بن الزبير بن العوام
Newعامر بن عبد الله بن الزبير بن العوام ← عوف بن الحارث بن الطفيل الأزدي
ثقة عابد
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← عامر بن عبد الله بن الزبير بن العوام
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥سعيد بن مسلم بن بانك المدني
Newسعيد بن مسلم بن بانك المدني ← مالك بن أنس
ثقة
👤←👥منصور بن سلمة بن عبد العزيز
Newمنصور بن سلمة بن عبد العزيز ← سعيد بن مسلم بن بانك المدني
ثقة ثبت حافظ
Sunan Darmi Hadith 2761 in Urdu