الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. باب في نَفْخِ الصُّورِ:
صور پھونکنے کا بیان
حدیث نمبر: 2833
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَسْلَمَ الْعِجْلِيِّ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصُّورِ، فَقَالَ: "قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صور کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ایک سنکھ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2833]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2840] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 4742] ، [ترمذي 3244] ، [ابن حبان 7312] ، [موارد الظمآن 2570]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 4742] ، [ترمذي 3244] ، [ابن حبان 7312] ، [موارد الظمآن 2570]
وضاحت: (تشریح حدیث 2832)
قیامت کے دن صور پھونکا جائے گا جس سے سارے جان دار مر جائیں گے، اور پھر دوبارہ صور پھونکا جائے گا جس سے سارے لوگ ابتدائے آفرینش سے قیامت تک مرنے والے سب زندہ ہو جائیں گے اور حشر میں الله تعالیٰ کے سامنے سب کا حساب و کتاب ہوگا۔
قرآن پاک میں بھی اس کا تذکرہ ہے: «﴿وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ إِلَّا مَنْ شَاءَ اللّٰهُ ثُمَّ نُفِخَ فِيهِ أُخْرَى فَإِذَا هُمْ قِيَامٌ يَنْظُرُونَ﴾ [الزمر: 68] » ترجمہ: ”اور صور پھونک دیا جائے گا، پس آسمانوں اور زمینوں والے سب بے ہوش ہو کر گر جائیں گے مگر جسے اللہ چاہے، پھر دوبارہ صور پھونکا جائے گا، جس سے وہ ایک دم کھڑے ہو کر دیکھنے لگ جائیں گے۔
“

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمرو بن العاص | أحد السابقين ، المكثرين من الصحابة ، وأحد العبادلة الفقهاء | |
👤←👥بشر بن شغاف الضبي بشر بن شغاف الضبي ← عبد الله بن عمرو بن العاص | ثقة | |
👤←👥أسلم العجلي الربعي أسلم العجلي الربعي ← بشر بن شغاف الضبي | ثقة | |
👤←👥سليمان بن طرخان سليمان بن طرخان ← أسلم العجلي الربعي | ثقة عابد | |
👤←👥سفيان الثوري سفيان الثوري ← سليمان بن طرخان | ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة | |
👤←👥محمد بن يوسف الفريابي محمد بن يوسف الفريابي ← سفيان الثوري | ثقة فاضل ، يقال : أخطأ في شيء من حديث سفيان ، وهو مقدم فيه مع ذلك عندهم على عبد الرزاق |
Sunan Darmi Hadith 2833 in Urdu
بشر بن شغاف الضبي ← عبد الله بن عمرو بن العاص