سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. باب العصبة:
عصبہ کا بیان
حدیث نمبر: 3020
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا بَقِي، فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میراث اس کے حق داروں تک پہنچا دو اور جو بچ جائے وہ (میت کے) قریب ترین مرد (رشتہ دار) کا حصہ ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3020]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3030] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 6732] ، [مسلم 1615] ، [أبوداؤد 2898] ، [ترمذي 2098] ، [ابن ماجه 4740] ، [ابن حبان 6028، 6049]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 6732] ، [مسلم 1615] ، [أبوداؤد 2898] ، [ترمذي 2098] ، [ابن ماجه 4740] ، [ابن حبان 6028، 6049]
وضاحت: (تشریح احادیث 3016 سے 3020)
عصبہ کے حق میں یہ قوی دلیل ہے جو ان کو وراثت میں حق دار قرار دیتی ہے۔
عصبہ کے حق میں یہ قوی دلیل ہے جو ان کو وراثت میں حق دار قرار دیتی ہے۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 3020 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي