🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. باب من قال إن المرأة ترث من دية زوجها فى العمد والخطإ:
بیوی شوہر کے قتل عمد یا قتل خطا کی دیت کی وارث ہو گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3069
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "الدِّيَةُ عَلَى فَرَائِضِ اللَّهِ".
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: دیت کے حق دار الله تعالیٰ کے مقرر کردہ حصص ہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3069]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى إبراهيم، [مكتبه الشامله نمبر: 3079] »
اس روایت کی سند بھی ابرا ہیم رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 7607] ، [ابن منصور 300]

Sunan Darmi Hadith 3069 in Urdu